ہم تیار ہی نہیں تھے mentally اس کے لیے کہ جس طرح انہوں نے مارا ہے لوگوں کو

یہ جو گلو but کی ساری ان کی ان کی ان کا اور یہ ابھی سے نہیں ہے جب سے یہ شریف آیا ہے نواز شریف انہوں نے مجھے یاد ہے کرکٹ سرفراز نواز ہوتا تھا nineteen eighty nine ہم کرکٹ ہی کھیلتے تھے اس کو وہ اس نے کئی تنقید کا اس کو ڈنڈوں سے مارا یہ غلام حسین صاحب بیٹھے ہوئے ہیں یہاں ان کی پٹائی کی ایٹی one میں نجم سیٹھی جو کہ آج کل بڑا ان کا سپورٹر بنا ہوا ہے دو دن انہوں نے بند کر کے اس کو پھینٹا لگایا اس کی بیوی میں افسوس کرنے گیا تھا اس کا اس کی بیوی کے ساتھ کہ اس نے بتایا کیسے پکڑ کے ان کی یہ history ان کی یہ ہے اور یہ صرف یاد آتی ہے opposition کے اندر جیسی government میں آتے ہیں یہ ایسی حرکتیں کرتے ہیں تو میں دو چیزیں آخر میں کہنا چاہتا ہوں ایک کہ اگر ان کا خیال ہے آج ہماری party میں غصہ ہے میں نے جو اس دن رکا ہوں میں صرف اس دن ہم ساری تیاری کر کے آئے ہوئے تھے وہاں بیٹھنے کے لیے میں صرف ایک وجہ سے رکا کہ جس طرح کا غصہ تھا لوگوں میں کیونکہ کوئی نہیں سمجھ رہا تھا supreme court نے صبح کوئی ہمیں وہ دی آ guide lines دیں آئیں کہ جناب رکاوٹیں بھی ہٹ جائیں گی چھوڑ دیا جائے آ آ workers کو گرفتار ہو گیا ہم سارے سمجھے کہ سارا کچھ ٹھیک ہو گیا ہے تو جو انہوں نے اس کے بعد کیا ہم تیار ہی نہیں تھے mentally اس کے لیے کہ جس طرح انہوں نے مارا ہے لوگوں کو میں صرف اس کے اوپر ایک چیز کہنا چاہتا ہوں جتنا غصہ تھا اس وقت مجھے پوری طرح یقین تھا کہ اگلے دن وہاں خون ہونا تھا لوگوں نے لڑنے کے لیے تیار ہو گئے تھے گولی چل سکتی لوگوں کے جو جذبات تھے وہ وہاں پہنچ گئے تھے میرا صرف اور صرف ایک مقصد تھا کہ میں تو election کروا رہا ہوں میں تو یہاں کوئی ملک میں انتشار تو نہیں چاہتا اداروں کے خلاف نفرت پولیس کے خلاف تو پنجاب پولیس کے خلاف تو ویسے نفرت بڑھ گئی تھی اداروں کی فوج کے خلاف بڑھ جانی تھی کیونکہ رینجرز نے بھی شیلنگ کی تھی وہاں تو ان کے against بھی غصہ پڑا تھا اس لیے میں نے تب سوچا کہ میں بجائے اپنے ملک کو اور اس طرف انتہا کی طرف لے جاؤں ہم ان کو ٹائم میں نے چھ دن کا ٹائم دیا ہے چھ دن کے بعد میں پھر announce کروں گا میں یہ امید رکھتا ہوں کہ supreme court ہمیں ہمارا جو right ہے یہ ہمارا حق ہے کہ ہم پرامن احتجاج کر سکتے ہیں میں یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ right دیں گے اور اب دیکھیں گے supreme court کیا کہتا ہے لیکن ہم نے نکلنا ہے ہم نے کسی صورت ان چوروں کو تسلیم نہیں کرنا اور جو انہوں نے assembly میں کیا ہے دو پہلے election ان کا نوکر تھا جو چیف election اب اپنے اور دو آدمی انہوں نے بھرتی کروا لیے ہیں وہاں اور اب یہ نیب کا اپنا آدمی رکھوانے لگے ہیں یعنی کوئی دنیا میں یہ ہوتا ہے کہ میں کوئی آپ جیلوں کے اندر جو چور ہیں ان کو کہیں گے کہ وہ خود ہی کرے گا کہ