Urdu poetry In pictures || Sad poetry, poetry for copules, Motivational poetry |telkh e haqiqat

چند تصاویر قارئیں کی نظر 

یہ شعر ان دوست احباب کے نام جو آپ سے تعلق آپ کی حیثیت دیکھ کے رکھتے ہیں۔ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ لوگ آپ کو آپ کی مالی حیثیت دیکھ کے آپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس شعر میں صرف ایسے لوگوں کو جھنجوڑا گیا ہے جو مالی حیثیت دیکھ کے دوسروں سے تعلق جوڑتے ہیں۔
شاعر اپنی تنہائی کا ذمہ دار اپنی مالی حیثیتکو ٹھراتے ہوئے ان بےحس لوگوں کا مخاطب کر رہا جو ان کو تنہا اس لیے کر گئے کیونکہ اس کی مالی حیثیت اچھی نہ تھی۔ اور وہ پرامید ہوکے یہ کہہ رہا کہ جب انکے پاس دولت آئے گی تو اس کے سب دوست احباب اسے پھر سے اپنا لینگے۔
Poetry on Income and relations
Poetry related to Income


تنہائی اور اداسی:-

یہ شعر اداس لوگوں کے لیے ہے جو اپنے محبوب سےدور اس کی یاد میں اداس بیٹھے ہیں۔ انکی اداسی کا سبب محبوب کی جدائی ہے، وہ اضطراب میں ہےکہ کبھی تو اپنے یار کا ذکر بھی کیا جائے۔


Sad urdu poetry, sad feelings

وقت الوداع کے موقع پہ 

اس میں شاعر اس لمحے کو بیان کر رہا جب اس کا محبوب اس کو چھوڑ کےجانے والا ہوتاہے۔ اس وقت کی جوکیفیت ہوتی ہے،جو تڑپ اپنے سینے میں محسوس کر رہا وہ درد جو اس وقت سہتا ہے، اسی کو لفظوں میں پرو کے بیان کر رہا۔
شاعر اپنی آنکھ کو مخاطبکر کے کہہ رہا ہے کہ اے آنکھ اس لمحے میں رونا نہیں یہ وقت انسے جدا ہونے کا ہے۔ اور یہ وہ لمحہ ہےجس کےبعد اسے دیکھنا بھی نصیب نہ ہوگا تو بہتر ہے آج آنسو نہ ہی گرے ان آنکھوں سے، تاکہ آخری بار اسے جی بھر کے تو دیکھا جا سکے

Sad urdu poetry on eyes and tears
Sad Urdu poetry on tears

Urdu poetry for couples
Urdu poetry For couples

Urdu poetry pics on bad times
Self motivation

Urdu poetry on beauty and hijab. The beauty of hijab
Poetry on hijab and beauty