مانا کہ
تیری دید کے
قابل نہیں ہوں میں۔
تو میرا شوق
دیکھ میرا انتظار دیکھ۔
![]() |
Allama Muammad Iqbal |
نشہ
پلا کے گرانا تو سب
کو آتا ہے۔
مزہ تو تب ہے کہ گرتے کو تھام لے
ساقی۔
علامہ
محمد اقبال رح
مانا کہ
تیری دید کے
قابل نہیں ہوں میں۔
تو میرا شوق
دیکھ میرا انتظار دیکھ۔
![]() |
Allama Muammad Iqbal |
نشہ
پلا کے گرانا تو سب
کو آتا ہے۔
مزہ تو تب ہے کہ گرتے کو تھام لے
ساقی۔
علامہ
محمد اقبال رح